فلم محمد رسول اللہ (ص)پررضا اکیڈمی کو اعتراض،فتویٰ جاری

’’فلم میں اسلام کی ترجمانی کی گئی ہے‘‘،ممبئی میں ایرانی قونصلیٹ کی وضاحت نمائندہ خصوصی،معیشت ڈاٹ اِن ممبئی :(معیشت نیوز)رضا اکیڈمی نے ایرانی فلم محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)کے خلاف پریس ریلیز جاری کر جہاں اس کی مخالفت کی تھی وہیں اب باقاعدہ فتویٰ بھی جاری کردیا ہے۔اکیڈمی کے ذمہ دار سعید نوری

Read More