کرونا کے خلاف ممبرا کے وفا پارک ڈی ای ایف سوسائٹی کامستحسن قدم

سوسائٹی ممبران نے پوری بلڈنگ کو لاک ڈائون کردیا،تمام آمد و رفت پر پابندی ممبرا: کرونا وائرس کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے جہاں حکومت مختلف اقدامات کررہی ہے وہیں مسلم محلوں سے یہ شکایت موصول ہو رہی ہے کہ وہ حالات کا مقابلہ کرنے میں بہتر اقدامات نہیں کر رہے ہیں ایسے میں پوری

Read More