کارگل میں ’’ہوٹل دی کارگل‘‘جائے قیام کے لئے بہتر انتخاب ہے

دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن کشمیرکا نام آتے ہی اگر ہندوستانی کارگل کو یاد نہ کریں تو ان کے ہندوستانی ہونے پر شک گذرتا ہے۔لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ بیشتر ہندوستانی کارگل کو صرف ہند و پاک جنگ کے حوالے سے ہی جانتے ہیں،انہیں بس اتنی خبر ہے کہ کارگل کی پہاڑیوں پر

Read More