Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

چھوٹے خان نے رکشا چلاکر حج کے لیے جمع رقم بچوں کے ہاستل کی تعمیر کے لیے صدقہ کردی

by | Sep 20, 2014

چھوٹے خان روزانہ تین گھنٹے  سے زائد وقت تک رکشہ چلا تے

چھوٹے خان روزانہ تین گھنٹے سے زائد وقت تک رکشہ چلا تے

کوٹہ:   راجستھان کے شہر کوتہ کے رہنے والے  75سالہ سائیکل رکشہ ڈرائیور چھوٹے خاں  نے سخت محنت کر کے  12 سال میں 1 لاکھ  روپئے  جمع کیے. تاکہ ان پیسوں سے اپنے فالج کی شکار بیوی مریم بائی  کوصحت یاب ہونے کے بعد  حج کروائیں گے  لیکن  تما م تر علاج معالجے کے بعد جب بیوی کا پیر ٹھیک نہیں ہوسکا تو انہوں نے اپنی مالی حالت  کی بھتری میں یہ پیسہ صرف کرنے کے بجائے  پوری رقم  پیسہ بچوں کے ہاسٹل  کی تعمیر کے لیے صدقہ کر دیا.

دراصل، 12 سال قبل مریم بائی کے دونوں پاؤں فالج زدہ ہوگئے تھے اس درمیان اپنی اہلیہ کو تسلی دیتے ہوئے انہوں نے یہ طے کیا تھا کہ تمھارے پاوں ٹھیک ہو جائیں  گے  تو تمھیں بیوی کو حج ضرور كرواوگا، اس امید میں چھوٹے خاں نے  اپنی چھوٹی سی کمائی سے رقم جمع کرنا شروع کر دیا  تقریبا بارہ برس  بعد  حج کے ایک لاکھ تو  جمع ہو گئے، لیکن بیوی کے دونوں پاؤں نہیں رہے. لاچاری کی وجہ سے مریم بی حج نہ کر سکیں  تو چھوٹے خاں نے  ایک لاکھ روپے  بچوں کے ہاسٹل  بنوانے کے لئے عطیہ دے دیئے.

چھوٹے خان روزانہ تین گھنٹے  سے زائد وقت تک رکشہ چلا تے اس طرح روزانہ 150 روپئے کماتے تھے  جس میں سے بیوی کے علاج پر بھی خرچ  کیا  اتنی مشکلات کے بعد انہیں ایک لاکھ جمع کرنے میں بارہ برس لگ گئے ۔

chote khan Hajj

بقول چھوٹے خاں – میں نے سنا تھا کہ بچوں کو تعلیم دینا خدا کی عبادت سے کم نہیں ہوتا. ہم حج کرنے کے قابل نہیں رہے ہاسٹل کا ایک بچہ بھی قرآن پڑھنا سیکھ گیا تو میں سمجھوگا ہمیں حج کا ثواب مل گیا.

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...