Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

چنڈی گڑھ انٹرنیشنل ایرپورٹس لمیٹیڈ آئی بی سی ایوارڈ سے سرفراز

by | Oct 11, 2016


نئی دہلی 10 اکتوبر ، ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا اور حکومت پنجاب و ہریانہ کی مشترکہ ملکیت والی کمپنی چنڈی گڑھ انٹرنیشنل ایئرپورٹس لمیٹڈ (س ایچ آئی اے ایل) کو آج نئی دہلی میں منعقدہ سالانہ کنونشن کی افتتاحی تقریب میں بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں میں ماحولیات سازی میں مہارت رکھنے کے لئے انڈین بلڈنگ کانگریس (آئی بی سی) ایوارڈ اور ٹرافی سے نوازا گیا۔سی ایچ آئی اے ایل کو سال 15۔2014 کے لئے چنڈی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈہ کو نیا مربوط ٹرمنل بنانے کے لئے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے جناب ڈی کامرا، جنرل منیجر (انجینئرنگ پروجیکٹ) نے آئی بی سی کے صدر جناب شوبھیت اپل کی موجودگی میں شہری ترقیات کے وزیر جناب وینکیا نائیڈو کے ہاتھوں یہ ایوارڈ حاصل کیا۔

انڈین بلڈنگ کانگریس (آئی بی سی) کا وژن ہندوستانی آبادی کی صحت مند زندگی کے لئے ایسا قدرتی ماحول تیار کرنا ہے جو پائیدار، سستا، جمالیاتی، ماحولیات کے مناسب، توانائی صلاحیت کے موافق اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...