Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

آئی ٹی پی او نے محکمہ کامرس کے ساتھ مفاہمت نامہ پر دستخط کیا

by | Oct 20, 2016


نئی دہلی،20 اکتوبر: بھارتی تجارتی فروغ کی تنظیم(آئی ٹی پی او) اور حکومت ہند کے کامرس کے محکمے نے ایک مفاہمت نامےپر دستخط کئے ہیں۔ اس مفاہمت نامے پر آئی ٹی پی او کے سی ایم ڈی جناب ایل سی گوئل اور حکومت ہند کے کامرس کے محکمے کی سکریٹری محترمہ ریتا تیوتیا نے آج نئی دلی میں دستخط کئے۔

اس موقع پر آئی ٹی پی او کے سی ایم ڈی جناب ایل سی گوئل نے کہا کہ سال17-2016 کے لئے مالیہ کا بہترین ہدف، جو مختلف کارروائیوں سے حاصل کیا جائے گا، 250 کروڑروپے مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی ٹی پی او 17-2016 کے لئے ڈی پی ای کی طرف سے مقرر کردہ ہدف کوحاصل کرنے اور سبھی فریقوں کو بہترین خدمات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...