نئی دہلی۔ 23 اکتوبر: حکومت نے دو ہزار روپے کے بقدر سرکاری حصص کی ریورس نیلامی کے ذریعہ دوبارہ خرید کا اعلان کیا ہے۔
حکومت کی جانب سے سرکاری حصص کی دوبارہ خرید وقت سے پہلے فاضل نقد رقم کو استعمال کر کے کی جائے گی۔ سرکاری حصص کی دوبارہ خرید خالصتاً غیر رسمی ہے۔
سرکاری حصص کی نیلامی قیمت پر مبنی نیلامی کے طریقۂ عمل پر ہوگی۔ یہ نیلامی قیمت کے مختلف طریقہ عمل کو بروئے کار لاتے ہوئے کی جائے گی۔ نیلامی کی بولی ریزروبینک آف انڈیا کے کور بینکنگ سولوشن سسٹم پر 24 اکتوبر 2016 کو صبح دس بج کر 30 منت سے لے کر 12 بجے تک جمع کرنا ہے۔ نیلامی کے نتائج کا اعلان اسی دن کیا جائے گا۔

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات
ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...