استنبول، 31 اکتوبر (ایجنسی): ترکی میں بغاوت کی کوشش کے معاملے میں تقریباً 10 ہزار سرکاری ملازمین کو برخاست کر دیا گیا اور 15 سے زیادہ میڈیا مراکز کو بند کیا گیا۔
اس سال جولائی میں بغاوت کی کوشش کے لئے امریکہ میں رہنے والے مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے پیروکاروں کو ذمہ دار بتایا ہے۔
اس کوشش کے بعد پہلے ہی ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ان کے عہدوں سے برطرف یا معطل کر دیا گیا ہے اور 37 ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت
ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...