جئے پور ۸؍ جنوری۔ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت کے ریلیز کا راستہ صاف ہوجانےکے باوجود راجستھان کی وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کہا ہے کہ یہ فلم راجستھان میں ریلیز نہیں ہونے دی جائیگی واضح رہے کہ یہ فلم ۲۵؍ جنوری کو ملک گیر سطح پر ریلیز ہورہی ہے فلم سنسر بورڈ نے بعض تبدیلیوں کے ساتھ فلم کو ریلیز کرنیکی اجازت دیدی ہے۔

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت
ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...