Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اوریئنٹ الیکٹرک کوایل ای ڈی بیٹنس کے لئے شاندار رسپانس ملا

by | Jan 14, 2018

پٹنہ 14جنوری:اوریئنٹ الیکٹرک، مختلف شعبوں میں دخل رکھنے والے 1.6 بلین امریکی ڈالر کے سی کے برلا گروپ کے حصہ ، نے اپنی ایل ای ڈی بیٹن رینج کی توسیع کی ہے۔ یہ قدم ٹریڈ کے ساتھ ساتھ گاہکوں سے ملے شاندار رسپانس کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ کمپنی نے ایل ای ڈی بیٹن کو روایتی فلورسنٹ ٹیوب فکسچر کے مثالی متبادل بنانے کیلئے اگست-ستمبر ماہ میں متحدہ اشتہار شروع کیا تھا، ٹیوب فکسچر میں استعمال میں لائے جانے والے چاک، اسٹارٹر اور اس کے بار بار ٹمٹمانے سے کسٹمر پریشان ہوتے ہیں۔اوریئنٹ نے اب تین نئے ماڈلوں کے ساتھ اس سیریز کی توسیع کی ہے۔ اس میں شامل ہے، 18 واٹ کا تین رنگوں والا موڈلائٹ ایل ای ڈی بیٹن، جو صارفین کی دلچسپی یا کمرے کے ماحول کے مطابق روشنی کے تین مختلف رنگ فراہم کرتا ہے؛ 24 واٹ سن لائٹ ایل ای ڈی بیٹن، جو چمکدار روشنی دیتا ہے اور 20 واٹ پرل ایل ای ڈی گلاس ٹیوب، جس میںانوکھے فکسچرسے لیس ڈیزائن اور کم چمک والی روشنی ہے۔ اوریئنٹ ا یل ای ڈی بیٹنس کی یہ سیریز لاگت کی بچت کے ساتھ بہتر اور زیادہ وقت تک چلنے والی روشنی یقینی بناتا ہے۔

Recent Posts

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...