اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی کا تین روزہ دورہ ہند
نئی دہلی: شاہ عبداللہ ثانی ـــ بن الحسن، جو تین روزہ دورے پر منگل کوہندوستان پہنچ گئے ہیں ان کا وزیر اعظم نریندر مودی نے ہوائی اڈے پر خیر مقدم کیا۔واضح رہے کہ اردن کے بادشاہ کا دورہ نریندر مودی کے تقریبا تین ہفتوںکے بعدہی ہورہا ہے جب مودی نے اردن کا سفر کیا ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اور بادشاہ نے جمعرات کو وسیع پیمانے پر دو طرفہ تعلقات کو پورا کرنے کے بارے میں وسیع تر بات چیت کی ہے
