باندرہ میں ابراہیم بھائی جان کے ہاتھوںتقویٰ جویلرس کے نئے شو روم کاافتتاح

مہاراشٹر حج کمیٹی کےصدر مشہور سماجی خدمت گار ابراہیم بھائی جان نے تقویٰ جویلرس باندرہ برانچ کا افتتاح کرتے ہوئے جبکہ تقویٰ جویلرس کے مالک اسرار سید کے ساتھ دیگر معززین کوبھی دیکھا جا سکتا ہے
مہاراشٹر حج کمیٹی کےصدر مشہور سماجی خدمت گار ابراہیم بھائی جان نے تقویٰ جویلرس باندرہ برانچ کا افتتاح کرتے ہوئے جبکہ تقویٰ جویلرس کے مالک اسرار سید کے ساتھ دیگر معززین کوبھی دیکھا جا سکتا ہے

بڑی تعداد میں معززین شہر کے ساتھ عمائدین شہر کی شرکت،خریداروں میں جوش و خروش
باندرہ:(معیشت نیوز) کامیابی کی منزلیں طے کرتا ممبئی تھانے سمیت مہاراشٹر میں اپنی شناخت بنا چکے تقویٰ جویلرس نے باندرہ میں اپنے نئے شو روم کا شاندار آغاز کیا جس میں کثیر تعداد میں معززین شہر کے ساتھ عمائدین شہر نے شرکت کی۔
مہاراشٹر حج کمیٹی کےصدر مشہور سماجی خدمت گار ابراہیم بھائی جان نے تقویٰ جویلرس باندرہ برانچ کا افتتاح سرخ ربن کاٹ کر کیاجبکہ بڑی تعداد میں خریداروں کے ساتھ دیگر معززین موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *