Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کورونا : پولیس نے بیرون ملک سے واپس آنے والوں کے 828 پاسپورٹ ضبط کر لئے

by | Mar 31, 2020

Corona and Lock Down in India
حیدرآباد : سائبر آباد پولیس نے بیرون ملک سے واپس آنے والے 828 لوگوں کے پاسپورٹ ضبط کرلیے ہیں جنہوں نے 14 روز تک پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے ۔ یکم مارچ سے 3635غیر ملکی واپس آنے والوں میں سے پولیس نے2264افراد کے ٹھکانے کی نشاندہی کی ہے ۔ اب تک ضبط شدہ یہ 828 پاسپورٹ متعلقہ حکام کے حوالے کردیئے گئے ہیں ۔
کمشنر کے ذریعہ 38 خلاف ورزی کے مقدمات اور 39 چھوٹے چھوٹے مقدمات درج ہیں جس کے تحت 77 افراد نے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے ۔ ایک آن لائن نیوز پورٹل کے مطابق لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی گئی ہے، اور 177 دو پہیوں کی گاڑی، 23 تین پہیوں کی گاڑی اور 31 چار پہیوں کی گاڑی کو ضبط کیا گیا ہے ۔

Recent Posts

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...