Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ونچت بہو جن اگھاڑی کے دو سابق ایم ایل اے کی شرد پوار کی کرشماتی شخصیت سے متاثر ہوکر این سی پی میں شمولیت

by | Jun 14, 2020

Sharad Pawar

ممبئی: ان مہاراشٹر سرکار کورونا کے ساتھ حال ہی میں آئے نسرگ طوفان سے ہوئے نقصانات کی بھرپائی اور متاثرہ علاقوں کی باز آباد کاری میں مصروف ہے ۔ مہاوکاس اگھاڑی کے سر پرست شرد پوار نے بھی طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ اور مہا وکاس اگھاڑی میں شامل وزراء کو کئی اہم مشورے دیتے ہوئے ان کی حالات سے مقابلہ کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کی ہے ۔
این سی پی سربراہ کو سیاسی ماہرین کنگ میکر کا لقب دیتے ہیں اور ان کی سربراہی کو لیڈران تسلیم بھی کرتے ہیں ۔ کورونا اور نسرگ طوفان کے بعد ایک طرف جہاں شرد پوار ریاستی حکومت کی نگرانی کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے لائحہ عمل بھی طئے کرنے میں مصروف ہیں ۔ این سی پی کی مضبوطی کے لئے مہاراشٹر بھر میں اپنے اثر و رسوخ رکھنے والے لوگوں کی پارٹی میں شمولیت بھی کروا رہے ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ مہاراشٹر کی سیاست میں ایک نئی پیش رفت کرتے ہوئے شرد پوار کی شخصیت سے متاثر ہوکر ونچت بہوجن اگھاڑی کے سابق ایم ایل اے بلی رام شیرسکر اور ہری داس بھدے نے این سی پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ ان کی شمولیت جہاں این سی پی کے لئے فائدہ مند ہوسکتی ہے وہیں پرکاش امبیڈکر کے لئے یہ ایک بڑا دھچکا سمجھا جاتا ہے ۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...