نئی دہلی : ہند -چین کے مابین جاری تنازعہ پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے کہا کہ لداخ میں چینی فوج کے ذریعے کیے جانے والے جرائم سے نمٹنے کے لئے فوجی کارروائی کا متبادل موجود ہے، لیکن یہ متبادل اس وقت استعمال کیا جائے گا جب فوجی اور سفارتی سطح پر مذاکرات ناکام ہوجائیں گے۔

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع
ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...