Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

سعودی عرب کے جہنم زار کوویڈ حراستی مراکز میں افریقی تارکین وطن مرنے کے لئے چھوڑ دیئےگئے

by | Sep 1, 2020

African migrants 'left to die' in Saudi Arabia’s hellish Covid detention centres

لندن : سیکڑوں افریقی تارکین وطن کو سعودی کورونا وائرس کے مراکز میں بند کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار سنڈے ٹیلی گراف کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سیکڑوں افریقی تارکین وطن خوفناک حالات میں سعودی عرب کی کورونا وائرس آئیسولیشن نظری بندی سہولیات کے مراکز میں بند ہیں۔

African migrants 'left to die' in Saudi Arabia’s hellish Covid detention centres 3

اتوار کے روز شائع ہونے والی اس تحقیقات میں ان تارکین وطن کے ذریعہ اپنے موبائل فون پر لی گئی تصاویر کا انکشاف ہوا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ درجنوں سسکتے ہوئے ہوئے افراد چھوٹے کمروں میں فرش پر قطار کی صورت میں بیٹھے ہیں۔
اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایتھوپیا کے حبشی جو کہ چار ماہ سے زیادہ عرصہ سے اس مرکز میں قید رہا ہے نے سنڈے ٹیلی گراف کو بتایا ’’یہ جگہ جہنم ہے، ہمارے ساتھ جانوروں کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور ہر روز مارا پیٹا جاتا ہے‘‘۔

African migrants 'left to die' in Saudi Arabia’s hellish Covid detention centres 2

دوسرے تارکین وطن کا کہنا تھا کہ انہیں بجلی کی تاروں سے مارا پیٹا گیا اور محافظوں نے ان پر نسلی تضحیک کا نشانہ بنایا۔اخبار کے مطابق اذیت ناک تشدد پر ایک نوجوان نے خود کو پھانسی دے کرجان لے لی ہے۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...