Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار:گوتریس

by | Jan 19, 2022

الپائن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ترقی پزیر ملکوں کو وسائل، قرضوں میں نرمی اور سرمایہ کاری سے محروم رکھا جارہا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’ڈیووس ‘میں انہوں نے بزنس لیڈرز پر زور دیا کہ وہ مالیاتی اصلاحات کی حمایت کریں تاکہ اس سے تمام ملکوں اور ان کے عوام کو فائدہ پہنچ سکے۔

خیال رہے کہ ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی ہر سال کی کانفرس ڈیووس کے الپائن ریزارٹ میں منعقد کی جاتی ہے، اس کانفرس میں کاروباری سربراہان کو سیاست، خیرات اور تعلیم کے شعبوں کے بڑے ناموں کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے سربراہان بھی اس کانفرس میں موجود ہوتے ہیں۔ (ایجنسی)

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...