Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ہند۔ اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

by | Jan 29, 2022

 نئی دہلی

ہندستان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے آج 30برس مکمل ہونے کے موقع پر ہندستان کے وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یایر لیپڈ نے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنی پرانی دوستی کے برقرار رکھنے کی سعادت حاصل ہے اور وہ آئندہ بھی ساتھ میں کام کرنا جاری رکھیں گے۔

ایک انگریزی اخبار میں ’نمستے، شیلوم ٹو فرینڈشپ‘ کے عنوان سے مشترکہ کالم میں دونوں رہنماوں نے لکھا ہے کہ دونوں ممالک کو 4000کلومیٹر کی دوری الگ کرتی ہے، لیکن وہ مسلسل سائنس اور دوراندیشی کے ساتھ پانی کے انتظام، اختراعات اور سیکورٹی سمیت مختلف منصوبوں کے شعبوں میں تعاون کررہے ہیں۔

دونوں لیڈروں نے مزید کہا کہ حالیہ مہینوں میں متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے ساتھ ہم نے ایک منفرد سفارتی مذاکرات میں شرکت کی۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ابراہم معاہدہ کے سلسلہ میں کہا کہ نئے رشتے سے اقتصادی فائدہ ملنے کے ساتھ ہی مغربی ایشیا میں اسٹریٹجک تبدیلی کی شروعات ہورہی ہے، جس کی رسائی ہندستان تک ہورہی ہے۔

گزشتہ برس ہم نے ہندستان، اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے ساتھ مشترکہ منصوبوں پر عملدرآمد کرنے کے لئے ان نئے تعلقات کا استعمال کیا۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...