Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ایسٹ کوسٹ ریلوے: اپرنٹس کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب

by | Feb 14, 2022

 نئی دہلی

ہندوستانی ریلوے نےایسٹ کوسٹ ریلوے کے تحت اپرنٹس کے عہدوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اہل امیدوار جو ان عہدوں کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ انڈین ریلوے کی سرکاری ویب سائٹ rrcbbs.org.in پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔ ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 7 مارچ ہے۔

پوسٹس کی تعداد: 756

اہم تاریخ

درخواست شروع کرنے کی تاریخ: 08 فروری 2022

درخواست کی آخری تاریخ: 07 مارچ 2022

قابلیت

امیدواروں کا تسلیم شدہ بورڈ سے کم از کم 50 فیصد نمبروں کے ساتھ دسویں جماعت پاس ہونا ضروری ہے۔اس کے ساتھ آئی ٹی آئی سرٹیفکیٹ بھی ہونا چاہیے۔

عمرکی حد: 15 اور 24 سال کے درمیان

درخواست کی فیس: 100 روپے

انتخاب کا عمل

امیدواروں کا انتخاب میرٹ لسٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ میرٹ لسٹ دسویں جماعت اور آئی ٹی آئی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر تیار کی جائے گی۔

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے مذکورہ لنک پر کلک کریں۔

آفیشل نوٹیفکیشن کے لیے مذکورہ لنک پر کلک کریں۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...