Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

این آر ایل والے اسٹارٹ اپ کو آسٹریلیائی کمپنی نے اپنی تحویل میں لیا

by | Mar 6, 2022

گوہاٹی

گواہاٹی، آسام کی، ون ٹریکر ٹکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹیڈ (onetraker.com)کی معاونت والی کمپنی ’نومالی گڑھ ریفائنری لمیٹیڈ کو ’گیٹ اٹ فاسٹ‘ (www.getitfast.com.au)نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

گیٹ اٹ فاسٹ، آخری شخص تک خدمات کی فراہمی کرنےو الی آسٹریلیا کی ایک اختراعی کمپنی ہے۔ ون ٹریکر، متعلقہ ضروری سازوسامان اور خدمات کی دستیابی اور آخری شخص تک خدمات کی فراہمی کرنے والا ایک عالمی معیار کا ٹکنالوجی پلیٹ فارم فراہم کرنے والا ایک ادارہ ہے۔

’ون ٹریکر‘ کی نمالی گڑھ ریفائنری لمیٹیڈ، این آر ایل آئیڈی ایشن نامی اپنی اہم اسٹارٹ اپ پہل کے ذریعہ اعانت کرتی ہے تاکہ شمالی مشرقی بھارت کے مقامی صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی کی جاسکے اور اس خطے میں اسٹارٹ اپ کاروبار کے آغاز کی غرض سے ایک سازگار ماحول قائم کیا جاسکے۔

نمالی گڑھ ریفائنری کی اس اعانت کی بدولت، ’ون ٹریکر‘ عالمی منڈیوں میں کاروبار کے مواقع تلاش کرنے کامیاب ہوسکی ہے۔

گیٹ اٹ فاسٹ‘ کے ذریعہ اسے اپنی تحویل میں لئے جانے میں بھی اس نے خاطر خواہ تعاون کیا ہے۔

تحویل میں لئے جانے کے اس عمل کی بدولت’ گیٹ اٹ فاسٹ‘عالمی منڈیوں کے لئے موزوں عالمی معیار کی مصنوعات تیار کرنے کی غرض سے، ون ٹریکر کے پلیٹ فارم میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کرسکے گی۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...