Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

جامعہ ملیہ:پروفیسر ثمینہ حسن صدیقی کینیڈا یونیورسٹی میں ویزیٹنگ پروفیسر مدعو

by | Mar 26, 2022

ٹورنٹو،یونیورسٹی کینیڈا نے جامعہ ملیہ اسلامیہ فیکلٹی کو بطور ویزیٹنگ پروفیسر مدعو کیا ٹورنٹو یونیورسٹی،کناڈا نے پروفیسر ثمینہ حسن صدیقی سینٹر برائے تقابلی مذاہب و سویلائزیشنس،جامعہ ملیہ اسلامیہ کو اپنے سینٹر فار ایتھکس میں جولائی دوہزار بائیس سے شرو ع ہونے والے سال میں بطور ویزیٹنگ پروفیسر مدعو کیا ہے۔

پروفیسر صدیقی کومذاکرات میں اور دیگر پروگراموں میں شرکت سمیت یونیورسٹی میں رسرچ کرانے اوروہاں کی علمی و دانشورانہ ماحول میں حصہ لینے کے لیے مدعو کیا گیاہے۔ اس مدت میں انھیں اپنی تحقیق کو پیش کرنے کا بھی موقع ملے گا۔

پروفیسر صدیقی نے سال دوہزار پانچ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ جوائن کیا تھا۔ صوفی ازم اور کثیر ہند تصوف تناظر پر خصوصی توجہ کے ساتھ ان کا خاص میدان عہد وسطی میں ہند وستان کی سماجی و تہذیبی تاریخ رہاہے۔ انھوں نے مذہب کے رول اور اور اس کی کثیر جہاتی تفہیم کے موضوع پر متعدد تحقیقی مقالات پیش کیے ہیں او راس موضوع پر کثرت سے ان کی تحریریں چھپی ہی

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...