Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ینگ انڈین کا آفس ای ڈی نے سیل کر دیا

by | Aug 3, 2022

نیو دہلی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کو نئی دہلی میں کانگریس کی ملکیت والے ہیرالڈ ہاؤس میں ینگ انڈین کے احاطے کو سیل کر دیا، اور یہ ہدایت دی کہ ایجنسی کی پیشگی اجازت کے بغیر احاطے کو نہ کھولا جائے

دہلی پولیس نے جن پتھ میں کانگریس سربراہ سونیا گاندھی کے گھر کے باہر بھی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ جبکہ سینئر پولیس افسران نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا، اکبر روڈ پر کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پولس اہلکار تعینات کیے گئے تھے اور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی تھیں

ہمیں اسپیشل برانچ سے اطلاع ملی ہے کہ اے آئی سی سی کے کارکنان اور عوامی افراد اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر اور دیگر علاقوں کے باہر احتجاج کر سکتے ہیں۔ چونکہ علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے، ہم نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیی

ریس سے خطاب کرتے ہوئے، ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ حکومت پولیس گھیر بندی کے ذریعےاس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ ملازمتوں کے بحران جیسے مسائل سرخیوں سے باہر ہو جائیں۔ سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے کہا، جو لوگ دھمکیاں دیتے ہیں وہی ڈرتے ہیں۔ جو لوگ انتقام کی سیاست کرتے ہیں وہی خوفزدہ ہیں۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...