Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ماروتی سوزوکی آلٹو کے10ہندوستان میں لانچ

by | Aug 19, 2022

نئی دہلی:ماروتی نےجمعرات کو نئی آلٹوکے 10 ہندوستان میں لانچ کردی گئی ہے۔ یہ سالڈ وائٹ، سلکی سلور، گرینائٹ گرے، سیزلنگ ریڈ، سپیڈی بلیو اور ارتھ گولڈ کلر آپشنز میں دستیاب ہے۔ قیمت 3.99 لاکھ روپے سے 5.83 لاکھ روپے (ایکس شو روم) تک ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ  24.90 کے ایم پی ایل کا مائلیج دے گا۔

اس کا انجن 998cc ہے۔ نئی آلٹوK10 کے طول و عرض کے بارے میں بات کرتے ہوئے، یہ 3,530 ملی میٹر لمبی، 1,490 ملی میٹر چوڑی اور 1,520 ملی میٹر اونچی ہے، جس کی وہیل بیس کی لمبائی 2,380 ملی میٹر اور وزن 1,150 کلوگرام ہے۔ اسے مینوئل اور آٹو دونوں میں لانچ کیا گیا ہے۔

آلٹو 2000 سے مارکیٹ میں ہے۔ کمپنی کے مطابق 2022 تک 43 لاکھ یونٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ یعنی ہر گھنٹے میں 100 کاریں فروخت ہوتی ہیں۔ یہ طویل عرصے سے ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہیچ بیک رہی ہے۔

Alto K10  کے بیرونی اور اندرونی دونوں کو نئی خصوصیات کے ساتھ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا سائز بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ اسے ہارٹیکٹ پلیٹ فارم پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ وہی پلیٹ فارم ہے جس پر ماروتی سوزوکیS-Presso، Celerio، Baleno اورErtiga بنائے گئے ہیں۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...

اور جب امارت شرعیہ میں نماز مغرب کی امامت کرنی پڑی

اور جب امارت شرعیہ میں نماز مغرب کی امامت کرنی پڑی

دانش ریاض، معیشت، ممبئی ڈاکٹر سید ریحان غنی سے ملاقات اور امارت شرعیہ کے قضیہ پر تفصیلی گفتگو کے بعد جب میں پٹنہ سے پھلواری شریف لوٹ رہا تھا تو لب مغرب امارت کی بلڈنگ سے گذرتے ہوئے خواہش ہوئی کہ کیوں نہ نماز مغرب یہیں ادا کی جائے، لہذا میں نے گاڑی رکوائی اور امارت...