دیوالی تک شروع ہوجائے گی جیو 5 جی سروس

mukesh-ambani-1068x801-1

ریلائنس جیو  کی جانب سے 5 جی سروسکے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے۔

مکیش امبانی نے بتایا کہ ملک میں جیوکی 5جیسروس کب شروع ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ دیوالی کے موقع پر یہ سروس چار میٹرو سے شروع ہو جائ گی۔

 مکیش امبانی نے دعویٰ کیا کہJio 5G دنیا کا سب سے جدید 5ہوگا۔

5سروس اس دیوالی سے دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ میں شروع ہوگی۔

اس بارے میں ایک اعلان مکیش امبانی نے ٹیلی کام کمپنی ریلائنس کی سالانہ میٹنگ میں کیا۔

جب کہ 5سروس اس سال دیوالی تک بڑے شہروں میں شروع ہو جائے گی۔

جب کہ یہ سروس دسمبر 2023 تک پورے ملک میں شروع ہو جائے گی۔

ریلائنس جیو کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس کی سروس تمام چھوٹے بڑے قصبات اور شہروں  میں شروع ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


ہمارے بارے میں

www.maeeshat.in پر ہم اقلیتوں خصوصا  مسلم دنیا میں کاروبار کو متعارف کرانے اور فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو حلال اور حرام کے حوالے سے اپنے آپ کو ممتاز کرتے ہیں۔ شروع سے ہی اس جریدے/ویب سائٹ نے مسلمان صنعت کاروں اور تاجروں کو قائل کیا ہے کہ وہ ہندوستانی معیشت کو مضبوط بنائیں اور دوسرے کارپوریٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دیں۔


CONTACT US

CALL US ANYTIME




نیوز لیٹر