Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کےکےاردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں “یوم اوزون”کا انعقاد۔

by | Sep 17, 2022

جلگاؤں( عقیل خان بیاولی : کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں ١٦ستمبر کو “یوم اوزون “کا‌انعقاد‌پرنسپل تنویر جہاں شیخ کی صدارت میں منعقد ہوا اس موقع پر موصوفہ نے عالمی سطح کے بڑھتے درجۂ اور بڑھتی مختلف آلودگیوں سے متعلق اظہار تفکرات کرتے ہوئے طالبات کو  عملی زندگی میں  چھوٹی چھوٹی چیزوں کا ترک کرکے اور کچھ چیزوں کو اپنا کر ہم اپنے ماحول کو کیسے آلودگی سے پاک رکھ سکتے ہیں اس سے متعلق رہنمایانہ ٹیپس دیتے ہوئے موقع بہ موقع شجرکاری کرنے بھی تلقین کی۔ جماعت دہم کی طالبات خان تحریم،شیخ عربینہ حفیظ شیخ عالیہ،حمیرہ باغبان،شیخ حوریہ وغیرہ نے یک بابی ڈرامہ کے ذریعے آلودگی سے بچنے کا پیغام ناظرین کو دیکر خوب داد و تحسین بھی حاصل کی سائنس کلب کے نگران اساتذہ کرام سمینہ شیخ، و عمران خان پٹھان نے رہنمائی فرمائیں اس موقع پر شاہ ذاکر، مشتاق بہشتی موجود تھے۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...