Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

مولانا آزاد وچار منچ کا بھارت جوڑو یاترا کا پر جوش استقبال و نظم۔

by | Nov 22, 2022

جلگاوں جامود۔ بتاریخ ۲۰نومبر کی صبح جلگاوں میں بھارت جوڑو یاترا کی آمد ہو چکی تھی۔  دوپہر کے بعد یہ یاترا اپنے مہاراشٹر کے سفر کو الوداع کہتے ہو ے مدھیہ پردیش میں داخل ہونے والی ہے اسی راستے پر پڑنے والے’ ایمن عربی مدرسے پر مولانا آزاد وچار منچ کی جانب سے صبح ۱۱بجے سے چاے، پانی کا انتظام کیا گیا تھا جس میں ۵۰۰۰ کپ چاے، ۱۵۰۰۰ پانی باٹل کا انتظام کیا گیا تھا۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے تقریباً ۲۵۰ بچے اور بڑی تعداد میں مسلم خواتین بڑھ چڑھ کر موجود تھی اور مسلم نوجوان مولانا آزاد وچار منچ کی ٹی شرٹ پہنکر موجود تھے ،جو ایک تاریخی پروگرام نظر آرہا تھا اس پروگرام میں وچار منچ کے بانی صدر حسین دلوائی صبح سے ہی موجود رہے، مہاراشٹر میں داخل ہونے کے بعد ناندیڑ سے ہی وچار منچ اس یاترا کا مختلف مقامات پر کئ پروگرام کر چکا ہے اور مہاراشٹر کے اختتام پر جلگاوں جامود تعلقہ سے باہر نکلنے والے راستے پر مدرسے کے اس پروگرام نے پورے مہاراشٹر میں ہوے وچار منچ کے پروگراموں پر فوقیت حاصل کر لی ہے۔ اس پروگرام میں شرکت کرنے والے حضرات میں علماء کرام مفتی ہارون صاحب، مفتی ماجد صاحب، مولوی خلیل صاحب،مولوی اکبر صاحب،مولوی بسم اللہ صاحب،مولوی شمشاد صاحب، مفتی شہاب صاحب،مولوی نزاکت صاحب،حافظ شریف صاحب،مولوی وکیل صاحب،کانگریس لیڈر دیگوجے سنگھ سابق وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش،جے رام رمیش،سابق ایم ایل ایے انیس احمد، ملکاپور حلقہ کے میمبر اسمبلی راجیش ایکڑے، شیام اماڑکر، وشوجیت کدم، کلیم سالار، رشید خان جمعدار، وجے انبھورے، ڈاکٹر کیلا ڈائریکٹر بلڈانہ عربن، وسیم الدین ، منوج کا یندے،رضوان سوداگر،کنال بوندرے،نثار چودھری،ثناء اللہ خان جمعدار،راجو واڈیکر،اویناش امر کر،اجے سنگھ راجپوت،رویندر رانے،سنیل رگھو ونشی،رفیع اللہ خان،ربانی دیشمکھ،کیلاس بوڑکھے،یوسف میمبر،کے ڈی خان،سمیر ارحان،رشید ٹھیکیدار،عبدالمبین،عرفان شیٹی،ساجد بھائی،مدسر بھائی،حارث بھائی،منصور بھائی،زاکر بھای،نعیم مومن،مجیب بھائی،اظہر بھائی،بسم اللہ بھائی، معین، بھائی،سید شبیر،سمیر خان،عارف بھائی،انصار بھائی،نثار بھائی،مختار پہلوان،ایڈوکیٹ کریم،مشتاق جمعدار،گنی بھائی،ھاتم بھائی،عقیل بھائی،حاجی صابر،گلاب ٹھیکیدار،سید بہاالدین،احمد ٹھیکیدار،سعید ٹھیکیدار،سلام خان،سید یونوس،یوسف بھائی،مناف بھائی،کیوم جمعدار،صابر جامود،عمیر بھائی،گوندا انگڑے،شمشاد ترکی،پربھاکر انگڑےو دیگر کانگریس کے لیڈران نے حاضری لگائ۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع صدر حاجی مزمل علی خان، بابو جمعدار، حسین خان، محمد رازق، راجہ جمعدار، راجو ملاجی، شیخ حارث، سید شکیل، ادریس صاحب، محمد الیاس، انور پہلوان، خلیل ٹھیکیدار، چاند ٹھیکیدار، عمران خان، فرحان خان، مظہر خان، اصغر خان و دیگر  میمبران نے اپنا ایڑی چوٹی کا زور لگا یا اور اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...