نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج مالی سال ۲۴۔۲۰۲۳ء کا بجٹ بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مالی سال کے مرکزی بجٹ میں کن وزارتوں کے لیے مختص رقم کا مکمل ڈیٹا سامنے آیا ہے۔
وزارت دفاع کیلئے ۵ء۹؍لاکھ کروڑ روپے
وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے لئے ۲ء۷۰؍ لاکھ کروڑ روپے ۔
وزارت ریلوے کیلئے ۲ء۴۱؍لاکھ کروڑ روپے
وزارت خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت کے لئے ۲ء۶۰؍لاکھ کروڑ
وزارت داخلہ کیلئے ۱ء۷۸؍ لاکھ کروڑ
وزرات کیمیکل اور فرٹیلائزر کے لئے ۱ء۷۸؍ لاکھ کروڑ
وزارت دیہی ترقی کی وزارت کے لئے ۱ء۶۰؍ لاکھ کروڑ
وزارت زراعت اور کسانوں کی بہبود کے لئے ۱ء۲۵؍ لاکھ کروڑ
وزارت مواصلات کے لئے ۱ء۲۳؍ لاکھ کروڑ
وزارت ادویات ایک ہزار ۲۵۰؍ کروڑ روپے ۔( یہ موجودہ مالی سال میں مختص کیے گئے 100 کروڑ روپے سے کہیں زیادہ ہے۔)