Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

گوگل کو ’چیٹ جی پی ٹی‘لانچ کرتے ہی خسارے کا سامنا کرنا پڑا

by | Feb 10, 2023

گوگل کو اپنے چیٹ بوٹ کے لانچ کے بعد نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کی وجہ سے بدھ کو گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے شیئرز میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے لانچ کے بعد تقریبً ۱۰۰؍ارب ڈالر یعنی ۸۲۵۰؍ارب  روپے کا نقصان ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ گوگل کی پروموشنل ویڈیو ہے، جس میں ایک غلطی نظر آئی ہے۔
دراصل لانچ کی پروموشنل ویڈیو میں بورڈسے ایک سوال پوچھا گیا تھا، جس میں ایک ۹؍ سالہ بچے کو جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کی نئی دریافت کے بارے میں کیا بتایا جائے؟ اے آئی بارڈ نے جواب دیا کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کا استعمال خلاء میں تصویر کشی کے لیے کیا جاتا ہے۔ چیٹ بوٹ کا یہ جواب غلط تھا۔ اس کے بعد ہی دنیا میں چیٹ جی پی ٹی کی مصنوعی ذہانت پر سوال اٹھنے لگے۔
آرٹی فیشیل انٹلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے ایک نیا چیٹ بوٹ بنایا ہے۔ چیٹ بوٹ کا مطلب ہے مشین سے بات چیت کرنا، لیکن اس میں آپ کو انسان سے بات کرنے کا احساس ملے گا۔ اس کا نام ’چیٹ جی پی ٹی ‘یعنی جنریٹو پریٹرینڈ ٹرانسفارمر ہے۔ یہ ایک مکالماتی ’اے آئی ہے۔ ایک مصنوعی ذہانت جس کے ساتھ آپ انسانوں کی طرح بات چیت کر سکتے ہیں۔ یعنی آپ اس سے کچھ پوچھیں گے تو وہ انسانوں کی طرح تفصیل سے لکھ کر کرکرا انداز میں اس سوال کا جواب دے گا۔ یہ بہت درست ہوگا۔
گوگل نے ’چیٹ جی پی ٹی‘ تیار کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت پر ۶؍ سال کام کرنے کے بعد اپنا چیٹ بوٹ ‘جاری کیا ہے۔ ایک بلاگ پوسٹ میں، گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے وضاحت کی کہ بوٹ کیا ہے اور اس کی کچھ بنیادی خصوصیات کے بارے میں معلومات دیں۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...