Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

مہندرا اینڈ مہندرا کے سہ ماہی منافع میں۵ء۱۴ فیصد اضافہ  

by | Feb 12, 2023

مہندرا اور مہندرا نے سہ ماہی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ سالانہ بنیا د پر کمپنی کو ۱۴ء۵؍فیصد منافع میں اضافہ ہوا ہے۔ منافع ۱۳۳۵؍کروڑ سے بڑھ کر ۱۵۲۸؍ کروڑ روپے ہو گیا۔ آمدنی میں ۴۱؍  فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔یہ ۱۵۳۹؍کروڑ روپے سے بڑ؍ رک ۲۱۶۵۴؍ کروڑ روپے ہو گیا۔ آپریٹنگ منافع میں ۵۶؍ فیصد اضافہ ہوا اور یہ ۱۸۰۳؍کروڑ سے بڑھ کر ۲۸۱۴؍کروڑ ہو گیا۔
کمپنی نے دسمبر کی سہ ماہی میں ۶۲۹؍ کروڑ کا ایک بار نقصان دکھایا ہے۔ ستمبر کی سہ ماہی میں یہ نقصان ۲۴۸؍ کروڑ تھا۔ یہ نقصان ایک سال پہلے کی اسی سہ ماہی میں صفر تھا۔ زراعت کے کاروبار میں اچھی ترقی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بی ایس ای کی ویب سائٹ پر دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، آٹو اور فارم کے کاروبار کی مجموعی بنیاد پر آمدنی ۲۱؍ہزار ۷۴؍ کروڑ روپے رہی، جو کہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ سالانہ بنیادوں پر، اس نے 42 فیصد کا اضافہ درج کیا۔
زرعی آلات کی آمدنی سال بہ سال ۲۰؍فیصد بڑھ کر ۶۲۸۰؍ کروڑ روپے ہوگئی۔ کمپنی کا الیکٹرک گاڑی میں مارکیٹ شیئر ۶۰؍فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ ۔ دسمبر کی سہ ماہی میں کمپنی نے ۱۱؍ہزار ۸۰۱؍ الیکٹرک گاڑیاں فروخت کی ہیں۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...