سعید پٹیل کا اعزاز ۔

جلگاؤں: یہاں کے سینیٔر صحافی افسانہ نگار سعید پٹیل کو حال ہی میں جۓ ہند سیوا بھاوی سنستھا پربھنی کی جانب سے ریاستی سطح کے”مہاراشٹر گورو”ایوارڈ ملنے کے ساتھ ہی صحافی حضرات کی تنظیم وائس آف میڈیا اردو ونگ کی ریاست کمیٹی میں منتخب کۓ جانے پر حلقہ احباب نے ان کے دولت کدہ پر اعزاز کیا اس موقع پر صحافی عقیل خان بیاولی،مشتاق بہشتی سر، صحافی زیان احمد، صحافی اعجاز شاہ،شہر کارپوریشن اسکول کے معاون معلم فرحان انصاری، جین برادرز کے نوشاد حمید،وغیرہ موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *