Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

فروری ماہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھی ،ہریانہ میں سب سے زیادہ بے روزگاری

by | Mar 2, 2023

نئی دہلی : فروری کے مہینے میں ملک میں بے روزگاری کی شرح ۷ء۴۵؍ فیصد رہی۔ جنوری میں یہ ۷ء۱۴؍ فیصد تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ شہری علاقوں میں بے روزگاری کی شر ح میںکمی آئی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں شرح بڑھ گئی۔ سی ایم آئی ای سروے کے مطابق، راجستھان اور ہریانہ میں ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری کی شرح ہے۔ ۔
ایک اور رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں دیہی خواتین کی حالت میں بہتری آئی ہے۔ شہری خواتین میں بے روزگاری کی شرح زیادہ سے زیادہ ۲۷ء۹؍ فیصد تھی، جب کہ دیہی خواتین میں یہ شرح صرف ۴ء۵؍ فیصد تھی۔
مرکز اور ریاستوں میں سرکاری بھرتیوں میں ایک سال میں ۸؍فیصد کی کمی آئی ہے… ریاستوں میں بھرتی کووڈ سے پہلے کی نسبت کم ہے۔آئی ٹی سیکٹر میں عالمی سطح پر برطرفی کے باوجود ہندوستان میں ملازمتوں میں ۱۰؍فیصد اضافہ ہوا۔
’جاب اسپیک‘ کے مطابق فروری ۲۰۲۲ء کے مقابلے فروری ۲۰۲۳ء  میں ہندوستان کے آئی ٹی سیکٹر میں بھرتیوں میں ۱۰؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ دنیا بھر کے بڑے ممالک میں چھانٹی کا سلسلہ اب بھی نہیں رکا ہے۔ اس شعبے میں ماہرین کی زیادہ مانگ ہے۔ جیسے ڈیٹا اینالیٹک مینیجر، بگ ڈیٹا انجینئر، کلاؤڈ سسٹم ایڈمنسٹریٹر وغیرہ۔ نیس کام کے مطابق، ۲۰۲۳ءمیں ہندوستان کے آئی ٹی سیکٹر کا حجم ۸ء۴؍ فیصد بڑھ سکتا ہے۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...