Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے انڈین یونین مسلم لیگ کی ریاستی ٹاسک فورس ٹیم تشکیل

by | Nov 18, 2023

چنئی۔انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) نے ریاست تلنگانہ میں 30نومبر 2023کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے چار کمیٹیوں پر مشتمل ایک ٹاسک فورس ٹیم(Task Force Team) تشکیل دی ہے۔ جس کے تحت سینٹرل الیکشن کوآرڈنیشن کمیٹی (Central Election Coordination Committee)میں چیئرمین خرم انیس عمر، وائس چیئرمین ایس ایچ محمد ارشد اور ریاستی صدر اڈوکیٹ محمد شکیل شامل ہیں۔ اسٹیٹ الیکشن مینجمنٹ کمیٹی  (State Election Management Committee)میں انڈین یونین مسلم لیگ کے ریاست تلنگانہ کے ریاستی صدر اڈوکیٹ محمد شکیل، ریاستی جنرل سکریٹری اڈوکیٹ ایم اے رؤف، شیخ زاہد زبیدی ممبر،محمد مظہر حسین شہید ممبر، احمد الکثیری ممبر،شیخ مجاہد ممبر شامل ہیں۔ کمیونکیشنس کمیٹی (Communications Committee)کے کوآرڈنیٹر شیخ مجاہد ہیں اور پلبسٹی کمیٹی(Publicity Committee) کے کنوینر احمد الکثیری ہونگے اور اس کمیٹی میں فضل علی، اڈوکیٹ علی بابا، محمد رحیم الدین، محمد عارف الدین، محمد انور، مرزا قدوس بیگ، ایم اے نعیم،محمد صادق حسین، اڈوکیٹ شیخ جہانگیز اور میر اسلم علی ممبر ہونگے۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...