Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

انڈین ایئرفورس مین کی ملازمت کے لیے درخواست آن لا ئن

by | Dec 24, 2017

۲۰ جنوری ۱۸؍ تک دے سکتے ہیں :عنایت اللہ
نئی دہلی 24 دسمبر:ھندوستانی فضا ئیہ میں ایئر مین کی با وقار اور با وردی ملا ز مت آ پ کے انتظار میں ہے انڈین ایئر فورس ہمارے ملک کے ڈیفینس فورس کا اھم حصہ ہے ۔۱۵؍ دسمبر ۲۰۱۷ء؁ سے ۱۲؍ جنوری ۲۰۱۸ء؁ تک ٓان لا ئن درخواست دی جا سکتی ہے ۔ گروپx کے لئے بارھوین سائنس(میتھس اورفزکس کے سا تھ)کم از کم ۵۰ فیصد مارکس یا کسی بھی فیکلٹی سے انجینیرنگ میں۳؍سالہ ڈپلومہ کامیاب امیدوار ہیںتو گروپ وائے کے لئے اہل یعنی گروپ وا ئے امیدوار سا ئنس،کامرس، آرٹس سے بارہویں کا میاب ۵۰؍فیصد مارکس اور انگریزی میں۵۰؍ مارکس ہوں اسی طرح گروپ وائے میڈ یکل اسسٹنٹ کے لئے فزکس ،کیمسٹری ،با یو لوجی میں ۵۰؍ فیصد مارکس اور انگریزی میں ۵۰؍ فیصد مارکس حا صل کئے ہو ں ۔تنظیم مجلس العلماء والامۃ ضلع نوادہ کے آفس سکریٹری عنا یت اللہ قاسمی نے بتا یا کہ یہ بھر تی ٹیسٹ کے ذریعہ ہو گی اور ٹیسٹ دو مر حلو ں میں ہو گا ۔پہلا ٹیسٹ گروپ xکے لئے ۶۰؍ منٹ کا ہو گا ۔اور اسمیںانگریزی،فزکس،اور میتھ میٹکس بارہوں کے سوالات ہوں گے ۔گروپ وائے yکا یہ ٹیسٹ۴۵؍منٹ کا ہو گا اسمیں انگریزی ،ریزینگ اور جنرل او یئر ننس سوالات ہو ں گے اور یہ سب آن لائن ہوگا۔درخواست رجسٹریشن کے لئے درج ذیل ویب سائٹس پر جائیں۔wwwcareerindianforce.cdaec.in/ wwwairmenselection.edae.inامید وار کی عمر ۱۸؍تا ۲۱کے درمیان ہو۔مزید معلومات کے لئے aapkasalimalware@gmailپر رابطہ کریںنیز دفتر مجلس علماء نوادہ سے بھی رجوع کر سکتے ہیں۔

Recent Posts

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...