اور نہ ہی ضروری ملازم مہیا ہیں: کیگ کاانکشاف
نئی دہلی24دسمبر: کمپٹرولراینڈآڈیٹرجنرل(کیگ) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی ریاستوں میں غذائی لیبارٹریوں اور اعلی سطحی لیباریٹریوں میں وہاں بھیجے جانے والے غذائی نمونوں کی جانچ کے لئے مناسب سہولیات اور اہل ملازم نہیں ہیں۔کیگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ مختلف ریاستوں کی 73لیباریٹریوں میں سے صرف سات کو تسلیم شدہ حیثیت دینے کیلئے قائم قومی بورڈاوردیگرایجنسیوں سے تسلیم شدہ حیثیت حاصل ہے۔ان کے علاوہ آٹھ اعلی سطحی لیباریٹریاں ہیں جنہیں ان ایجنسیوں سے تسلیم شدہ حیثیت حاصل ہے۔

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت
ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...