راجستھان میں نہیں ریلیز ہونے دینگےپدماوت :وسندھرا راجے

جئے پور ۸؍ جنوری۔ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت کے ریلیز کا راستہ صاف ہوجانےکے باوجود راجستھان کی وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کہا ہے کہ یہ فلم راجستھان میں ریلیز نہیں ہونے دی جائیگی واضح رہے کہ یہ فلم ۲۵؍ جنوری کو ملک گیر سطح پر ریلیز ہورہی ہے فلم سنسر بورڈ نے بعض تبدیلیوں کے ساتھ فلم کو ریلیز کرنیکی اجازت دیدی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *