
باندرہ میں ابراہیم بھائی جان کے ہاتھوںتقویٰ جویلرس کے نئے شو روم کاافتتاح

بڑی تعداد میں معززین شہر کے ساتھ عمائدین شہر کی شرکت،خریداروں میں جوش و خروش
باندرہ:(معیشت نیوز) کامیابی کی منزلیں طے کرتا ممبئی تھانے سمیت مہاراشٹر میں اپنی شناخت بنا چکے تقویٰ جویلرس نے باندرہ میں اپنے نئے شو روم کا شاندار آغاز کیا جس میں کثیر تعداد میں معززین شہر کے ساتھ عمائدین شہر نے شرکت کی۔
مہاراشٹر حج کمیٹی کےصدر مشہور سماجی خدمت گار ابراہیم بھائی جان نے تقویٰ جویلرس باندرہ برانچ کا افتتاح سرخ ربن کاٹ کر کیاجبکہ بڑی تعداد میں خریداروں کے ساتھ دیگر معززین موجود تھے۔