Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

طلبہ کے لئے آن لائن انٹرن شپ کے مواقع

by | Apr 8, 2020

AMU

علی گڑھ : کووِڈ-19 کے دوران سماجی دوری قائم رکھنے کی عادات پر عمل کیا جارہا ہے۔ تاہم اس دوران بھی طلبہ اپنے گھر یا ہاسٹل سے اپنی دلچسپی کے شعبوں میںمشاہرے کی بنیاد پر اپنے پاس دستیاب وقت کے مطابق آن لائن انٹرن شپ اور جزوقتی یا کُل وقتی طور پر مختلف خدمات انجام دے سکتے ہیں۔
اسی طرح کا ایک موقع ریڈیئنٹ اِنفو نیٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ فراہم کررہا ہے جہاں کانٹینٹ رائٹنگ، گرافک ڈیزائننگ اور انیمیشن، ڈجیٹل مارکیٹنگ اور آپریشنس (بی ٹیک اور ایم بی اے آپریشنس کو ترجیح) کے میدانوں میں آن لائن کام کرنے کے لئے طلبہ اپنی درخواستیں دے سکتے ہیں۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ٹریننگ و پلیسمنٹ آفیسر (جنرل) مسٹر سعد حمید نے مذکورہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ انٹرن شپ یا کل وقتی طور پر کام کرنے کے لئے طلبہ اپنی درخواستیں اپنے تازہ سی وی کے ساتھ hr@radiantinfonet.com پر ارسال کریں۔ ساتھ میں جس شعبہ میں کام کرنا چاہتے ہیں اور انٹرن شپ ؍فری لانسنگ وغیرہ کے لئے اپنے پاس دستیاب وقت اور ٹائمنگ کے بارے میں بھی لکھیں۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...