Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

نسرگ طوفان سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی ٹیم کوکن میں

by | Jun 15, 2020

Cyclone Nisarg

ممبئی : نسرگ طوفان کی وجہ سے رائے گڑھ ،رتنا گری ضلعوں کے کئی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ٹیم بدھ کے روز ضلع رتناگری کا دورہ کرے گی۔ نقصان کی جانچ کے لئے آنے والی مرکزی ٹیم ۱۷؍ جون بروز بدھ کو صبح ۹؍ بجے منڈن گڑھ کے لئے روانہ ہو گی ۔ صبح ۱۰ ؍ بجے منڈن گڑھ سے امبڑوے جائے گی وہاں نقصان کا معائنہ کرنے کے بعد ۱۱؍ بجے کے قریب شیوگن اور کیلسی نامی علاقے میں دوپہر ۱۲؍ بجے کے قریب ان مقامات کا جائزہ لے گی ۔
اسی طرح دوپہر میں آڑے اور کردے نامی دیہات کا دورہ کرنے کے بعد شام ساڑھے چار بجے کے قریب داپولی پہنچ کر ضلع کلکٹر کے ساتھ میٹنگ میں تفصیلات حاصل کرے گی ۔ دوسرے دن یعنی جمعرات کو صبح ۹؍ بجے مرکزی ٹیم داپولی سے مانڈوا جیٹی ،رائے گڑھ ضلع کے لئے روانہ ہو گی ۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...