Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

گھر بیٹھے مفتی بنیے

by | Apr 26, 2022

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

مولانا محمد ارشد فاروقی بین الاقوامی شہرت کی حامل درس گاہ دار العلوم دیوبند سے فارغ التحصیل ہیں اور دیوبند ہی میں رہائش پذیر ہیں _ ذی علم شخصیت کے حامل ہیں _ عربی زبان کا بہت عمدہ ذوق رکھتے ہیں _ انھوں نے عالم عرب کے معاصر علماء کی بہت سی کتابوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے _
مفتی ارشد صاحب افتاء کے میدان میں بھی معروف ہیں _ فقہ و فتاویٰ کے موضوع پر آئے دن ان کے ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنتے ہیں _ جماعت اسلامی ہند کی شریعہ کونسل کے رکن رکین ہیں _ موصوف موبائل فتویٰ کے ڈائریکٹر بھی ہیں _
انھوں نے تکمیل افتاء کا ایک آن لائن کورس شروع کیا ہے _ دینی مدارس سے فارغ طلبہ، جو افتاء میں دل چسپی رکھتے ہیں اور اس میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ اس کورس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں _ سہولت یہ ہے کہ اس کورس کو گھر بیٹھے کیا جاسکتا ہے _
رابطہ نمبر :
+91_97608 69348
+91_9871881031

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...