Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور ایس ڈی پی آئی کے لیڈروں کی گرفتاری غیر منصفانہ۔ راج رتن امبیڈکر

by | Sep 26, 2022

نئی دہلی۔ سنودھان سرکشا آندولن

(SSA) کے جنرل سکریٹری راج رتن امبیڈکر نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں این آئی اے کے ذریعے پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور ایس ڈی پی آئی کے سو سے زیادہ سرکردہ لیڈروں کی ملک بھر میں غیر منصفانہ گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں انتہائی دائیں بازو کی ہندوتوا حکومت ملک میں دہشت اور خوف کا ماحول پیدا کررہی ہے۔ این آئی اے اور ای ڈی حکومت کی کٹھ پتلی بن گئی ہیں اور حکومت ان ایجنسیوں کا استعمال فسطائیت کے خلاف آواز وں کو دھمکانے اور دبانے کیلئے کررہی ہے۔ سنودھان سرکشا آندولن(SSA)، پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور ایس ڈی پی آئی کے گرفتار لیڈروں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کرتی ہے، ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور ان لیڈروں کی غیر مشروط اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ جنہیں بغیر کسی قابل اعتراض ثبوت کے فرضی الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

Recent Posts

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

نیپال مسلم یونیورسٹی کا قیام: وقت کی اہم اجتماعی ضرورت

ڈاکٹر سلیم انصاری ،جھاپا، نیپال نیپال میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کی بات برسوں سے ہمارے علمی، ملی، تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ اگرچہ اس خواب کو حقیقت بنانے کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ...

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

غزہ کے بچے: اسرائیلی جارحیت کے سائے میں انسانی المیہ

ڈاکٹر سید خورشید، باندرہ، ممبئیغزہ کی پٹی میں جاری تنازع نے اس خطے کی سب سے کمزور آبادی بچوںپر ناقابل تصور تباہی مچائی ہے۔ فلسطین کی آزادی کے لئے سرگرم عمل حماس کوزیر کرنے کے بیانیہ کے ساتھ اسرائیلی فوجی کارروائی نے ایک انسانی تباہی کو جنم دیا ہے، جسے عالمی تنظیموں،...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...