Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ملک میں ۷؍سال میں ۹۰؍ہزار نئے ’اسٹارٹ اپ‘ بنے 

by | Feb 7, 2023

نئی دہلی : رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کمپنیوں نے کورونا کے دور میں سماجی دوری کی مشق میں اضافے کے بعد آن لائن پراپرٹی کے فروغ اور فروخت پر زیادہ توجہ دی۔ یہی وجہ ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ پراپ ٹیک اسٹارٹ اپس کی تعداد میں ۲۰۱۶ء کے مقابلے میں ۷۰۰؍  گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پراپرٹی کنسلٹنٹ اناراک کی پیر کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق جہاں ۲۰۱۶ء میں ملک میں صرف دو پراپ ٹیک سٹارٹ اپ تھے وہیں ۲۰۲۲ء کے آخر تک ان کی تعداد بڑھ کر ۱۴۰۰؍سے زائد ہو گئی ہے۔ جب کہ ان میں سے ۳۰؍فیصدپری سیڈ مرحلے میں ہیں، ۵۶؍فیصد وپ ٹیک اسٹارٹ اپس کو سرمایہ کاروں سے خاطر خواہ فنڈنگ مل رہی ہے۔
تقریباً ۱۴؍فیصد پروپ ٹیک اسٹارٹ اپس اس وقت شناخت کے مرحلے میں ہیں اور جلد ہی فنڈ ریزنگ کے مرحلے میں منتقل ہوجائیں گے۔ اگرچہ ہاؤسنگ سیکٹر کا ملک میں کل زیر تعمیر رئیل اسٹیٹ کا 84% حصہ ہے، فی الحال صرف ۷۰۰ تا ۸۰۰؍کمپنیاں پروپ ٹیک اسٹارٹ اپسکا ۱۳؍فیصد حصہ ہیں۔ ہاؤسنگ کمپنیوں کے لیے پروپ ٹیک میں اب بھی کافی گنجائش موجود ہے۔
ہندوستان کا اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام دنیا میں تیسرا سب سے بڑا ہے۔ ۲۰۱۶ء میں حکومت کے ذریعہ اسٹارٹ اپ انڈیا پہل شروع کرنے کے بعد سے ۷؍ سالوں کے اندر، ملک میں تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کی تعداد میں ۲۱؍ گنا اضافہ ہوا ہے۔ آج تک، ملک میں تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کی تعداد ۹۰؍ہزار ۵۰۰؍ سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ۲۰۱۶ء میں صرف ۴۵۰؍تھی۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...