چنئی۔ریاست تلنگانہ میں آنے والے 30نومبر 2023کواسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے رکن سید برہان الدین کو وردھنا پیٹ اسمبلی حلقہ کیلئے انتخابی مبصر کے طور پرمنتخب کیا ہے۔آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جانب سے تلنگانہ ریاستی...
غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے حملے تیز ہوتے جا رہے ہیں اور اسی دوران خبر آئی ہے کہ چین نے اپنے آن لائن نقشے سے اسرائیل کا نام ہٹا دیا ہے۔ یہ دعویٰ میڈیا رپورٹس میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چینی کمپنیوں بیدو اور علی بابا کے آن لائن نقشوں سے اسرائیل کا نام غائب ہے۔ بیدو...
لکھنؤ: یوگی حکومت نے جیل میں بند ایس پی لیڈر اعظم خان کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں حکومت نے اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین چھین لی ہے۔ ایس پی حکومت کے دوران اعظم نے رام پور میں مرتضیٰ ہائر سیکنڈری اسکول کی عمارت سمیت پورا کیمپس مولانا محمد جوہر...
روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہزاروں معصوم افراد کی ہلاکتوں کا کوئی جواز نہیں ہوسکتا، تنازعے کا بنیادی حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ پوتن نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی عدم استحکام کا بنیادی فائدہ اٹھانے والی امریکی حکمراں اشرافیہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
فخر الدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج میں تعزیتی میٹنگ بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) پروفیسرشارب ردولوی ایک ادیب اور ناقد نہیں بلکہ ہماری تہذیب و ادب کا ایک دبستان تھے۔ وہ لکھنؤ کی تہذیبی اور ادبی فضا پر ایک تناور درخت کے مانندسایہ کئے ہوئے تھے ان کی رحلت سے اودھ کی...