اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض ممالک کی جانب سے چند تجارتی معاہدات میں ڈالر کو چھوڑ کر دیگر کرنسیوں کا استعمال کیا ڈالر کی بالادستی کو ختم کر پائے گا۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ لوگوں نے ڈالر کے زوال کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہوں، اور معیشت میں ہونے...
سیّد انیس الحق پونچھ سرحدی ضلع پونچھ اور راجوری سے متصل پیر پنجال کے خوبصورت نما پہاڑ اور ان پہاڑوں سے گزرتی تاریخی مغل شاہرہ کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے سیاحتی نقشے سے غائب خطہ پیر پنجال ان دنوں سیاحتی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ حال ہی میں جموں کشمیر...
محمد ریاض ملک منڈی، پونچھ قدرت کی پیداکردہ اس سرزمین پر کچھ اسے لوگ بھی ہیں جواپنے لئے نہیں بلکہ دوسروں کے لئے کچھ کر گزرنے کی فکر میں رہتے ہیں۔ جنہیں تلاش کرنا مشکل ہی نہیں اس نفس ونفسی کے زمانے میں ناممکن بھی ہے۔لیکن کچھ مشکل بھی نہیں جب کسی انسان کے دل میں جزبہ...
آہ مولانا ریاض اسعد مظاہری بھی نہیں رہے ==================== ازقلم۔محمد قمر الزماں ندوی جنرل سیکریٹری/ مولانا علاؤ الدین ایجوکیشنل سوسائٹی جھارکھنڈ گزشتہ کل 20/ ستمبر بروز بدھ عصر کی نماز سے فارغ ہوکر حسب معمول اپنے فیملی کواٹر آیا اور قرآن مجید کی تلاوت میں مشغول...
بزم ارباب سخن کے فتح پورکے زیر اہتمام حسان ساحر کی رہاٸش گاہ پر تعزیتی نشست منعقد بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)مشہور و معروف شہرہ آفاق شاعر رہبر تابانی کی رحلت پر تعزیتی نشست کا انعقاد بزم ارباب سخن کے زیر اہتمام نوجوان شاعر حسان ساحر کی رہاٸش گاہ پر کیا گیا۔ نشست کی...