مشرف شمسی ممبئی،میرا روڈ ایشیا کپ کے فائنل میں تقریبًا تنہا بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے تیز گیندباز محمد سراج نے سری لنکا کو اسکے ہی زمین پر زمین بوس کر دیا ۔سراج نے چھ وکٹ لیکر سری لنکا کو محض 50 رن پر پوری ٹیم کو آؤٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔حالانکہ ایک دن پہلے بھارت کی...
ڈاکٹر آصف نواز +91-9013228794 draasifnawaz@gmail.com ہر قوم کی تاریخ میں کچھ تایخی اور یادگار دن ہوتے ہیں جو اس کے وجود اور اس کے تاریخی سفر کے مراحل کوبتاتے ہیں۔ ان میں ایک وہ ہوتا ہے جب وہ قوم منصہ وجود پر نمودار ہوکراپنے تاسیسی مراحل طے کرتی ہےاور دوسرا وہ موقع...
جامعہ ہمدرد، NAAC کی طرف سے ‘+A’ زمرہ میں تسلیم شدہ ایک ممتاز ادارہ، نے آج 21 ستمبر 2023 کو اپنے کیمپس ہمدرد نگر، جنوبی دہلی میں اپنے 14ویں کانووکیشن کا شاندار انعقاد کیا۔ دہلی کے عزت مآب لیفٹیننٹ گورنر جناب ونے کمار سکسینہ کانووکیشن کے مہمان خصوصی تھے اور...
سریتا آچاریہ بیکانیر، راجستھان ہندوستان جیسی وسیع زمین پر مختلف آب و ہوا اورجغرافیائی حالات نظر آتے ہیں۔ جہاں میگھالیہ کے ماسن رام اورچیراپونجی کو سب سے زیادہ بارش والے مقامات کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے،وہیں راجستھان کے جیسلمیر کوملک کاسب سے خشک ترین جگہ سمجھا جاتا...
کتاب ”انور آفاقی : آئینہ در آئینہ انور آفاقی کی ادبی خدمات کا اعتراف ہے؛ شاہنوا ز عالم دربھنگہ : المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام انور آفاقی کی رہائش گاہ پر انور آفاقی کی کتاب ”انور آفاقی : آئینہ در آئینہ“ پر گفتگو کا اہتمام کیا گیا۔ اس کتاب کی مرتبہ...