دانش ریاض آخر مذہبی تنظیموں اور سماجی جماعتوں نےامن و تحفظ، مذہبی آزادی ،ریزرویشن،اردو کا فروغ،اقلیتوں کے لئے بجٹ جیسے موضوعات پر پہلے سے ہی کسی سیاسی پارٹی سے مفاہمت کیوں نہیں کی؟عین انتخابات سے قبل مختلف گروہوں کااعلان اور شاہی اماموں کی حمایت و مخالفت کیا ملک کے...
