گذشتہ روز ممبئی اردو نیوز نے اپنی اشاعت کا ایک برس مکمل کر لیا ۔ہندوستان میںکسی اردو اخبار کے لیے جسے پروپرائٹر شپ کی بنیاد پر چلایا جارہا ہویقیناً ایک حوصلے بھرا پیغام ہے۔ادارہ معیشت ممبئی اردو نیوز کے منیجنگ ایڈیٹر امتیاز احمد اور ان کی ٹیم کوتہہ دل سے مبارکباد پیش...
