اسلام نے رزق حلال کی ستائش کی ہے اور اپنے پرستاروں سے کہا ہے کہ وہ حلال غذا کا ہی استعمال کریں ۔حرام غذا سے نہ صرف پرہیز کریں بلکہ حرام ذرائع کو مسدود کردیں اس کے بالمقابل شیطان ہمیشہ سے اس بات کی کوشش کرتا رہا ہے کہ وہ عالمِ انسانیت کو حرام چیزوں کاعادی بنائے اس...
