بنیادی صفحہ / انٹرویوز (صفحہ 5)

انٹرویوز

انٹرویوز

ممبئی مراٹھی پتر کار سنگھ:ابھی بہت کچھ کیا جانا باقی ہے؛مٹالے

ممبئی مراٹھی پتر کار سنگھ کےصدر دیوداس مٹالےپریس کلب ممبئی میں انٹرویو کے دوران؛(فوٹو معیشت ڈاٹ اِن)

ممبئی مراٹھی پتر کار سنگھ مہاراشٹر کے مراٹھی صحافیوں کا قابل اعتماد ادارہ ہےجو اپنے قیام کا ۷۵واں جشن منا رہا ہے۔سنگھ کے صدر دیوداس مٹالے کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے مذکورہ ادارے کو چار چاند ...

مزید پڑھیں »

’’زندگی میں سنت نبویﷺ کا اہتمام بیماریوں سے دور رکھتا ہے‘‘

ڈاکٹر امام الدین اندرے (فوٹو: معیشت ڈاٹ اِن)

پرنس علی خان ،مسینہ ، وکہارڈ اوربرج کینڈی اسپتال میں خدمات پیش کرنے والے ڈاکٹر امام الدین اندرے سے آرزو شوکت علی کی ملاقات ممبئی کے مشہور ناگپاڑہ جنکشن سے ایک مصروف شاہراہ جسے عرف عام میں صوفیہ زبیرروڈکہا جاتا ...

مزید پڑھیں »

کامیاب تجارت کی کنجی،منصوبہ بندی، کوشش، صبراور امید

Moracco

سعود الفضل مراکش کے ایک بلند ہمت اور جفاکش تاجرہیں۔ آپ مراکش کے بہت بڑے اور مشہورصحرائی شہر ’’عیون‘‘ کے رہائشی ہیں۔ آپ نے ٹھیکیداری اور عوامی خدمات فراہم کرنے والی مشہور کمپنی ’’سعود الفضل للمقاولات والخدمات العامہ‘‘کی داغ بیل ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان اب معاشی طور پر خود کفیل ہوتا جارہا ہے

اے ٹو زیڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر کے مالک ڈاکٹر محمدعلی پاٹنکر

پیپلس ویلفیئر ٹرسٹ کےروح رواں ڈاکٹر محمدعلی پاٹنکر ممبئی کی مشہور سماجی شخصیت ہیں،آپ کا ادارہ جی سی سی سے تصدیق شدہ ہےجس کی شاخیں ملک کی بیشتر ریاستوں میںپھیلی ہوئی ہیں۔میڈیکل پیشہ کے ساتھ ہی آپ مختلف رفاہی اداروں ...

مزید پڑھیں »

عوام غیرقانونی مضاربہ کمپنیوں سے ہوشیار رہیں

SBP-SECP

ہندوستان کی طرح پاکستان بھی معاشی گھوٹالوں کا مسکن رہا ہے ۔معاشی بد عنوانی کے تذکرے وہاں بھی زبان زدعام ہیں،حال ہی میں مضاربہ اسکینڈل نے سر اٹھایا ہے۔ بے شمار افراد کنگال ہو گئے ہیں جبکہ بہت سے بظاہر ...

مزید پڑھیں »

مجھے نہیں معلوم خدا مجھ سے کیا کیاکام لینا چاہتا ہے

نسیمہ خاتون

دانش ریاض ۲۳مارچ کی صبح حسب عادت آنکھ ملتے ہی فون اٹھایا تو میسیج باکس میں ایک پیغام پڑا دیکھا’’دیکھیں: تجھ سے ناراض نہیں زندگی ،ایپی سوڈ ۶ ‘‘میں نےپیغام بھیجنے والے سے اس کا اتا پتہ پوچھنا شروع کیا ...

مزید پڑھیں »

’’مغربی بنگال کی مسلم انٹلی جنسیا کو بایاں محاذ نے افیم کی گولی کھلا دی تھی‘‘

ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما رکن پارلیمنٹ مغربی بنگال اقلیتی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن کے چیر مین سلطان احمد

ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما رکن پارلیمنٹ سلطان احمد مغربی بنگال اقلیتی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن کے چیر مین منتخب ہوئے ہیں ۔گذشتہ روز ہی انہوں نے عہدے کا چارج سنبھالا ہے معیشت کے ایڈیٹر دانش ریاض سے انہوں نے مستقبل ...

مزید پڑھیں »

’’ابھی بنگال میں لیدر صنعت کی حالت بہتر نہیں ہے‘‘

Tripple'sکے مالک توفیق احمد

کلکتہ کا مقامی برانڈTripple’sکے مالک توفیق احمد لیدر انڈسٹری میں بازی گر سمجھے جاتے تھے۔۸۰کی دہائی میں انہوں نے کلکتہ میں شہرت و دولت بھی کمائی لیکن اب کاروبار معیشت کو محض گھسیٹنے پر مجبور ہیں۔معیشت کے ایڈیٹر دانش ریاض ...

مزید پڑھیں »

’’خلوص و للہیت ،محنت و ایمانداری کے سہارے بڑے کام کئے جاسکتے ہیں‘‘:محبوب الحق

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چانسلرمحبوب الحق کو اپنے خستہ حال کرائے کے گھر کے سامنے:تصویر معیشت

نارتھ ایسٹ میں پہاڑوں پر بساریاست میگھالیہ اب چائے کی تجارت کے ساتھ تعلیمی ترقی کا گہوارہ بنتا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بانی محبوب الحق ان لوگوں میں ہیں جنہوں نےپہاڑی خطے کو تعلیمی میدان میں ...

مزید پڑھیں »

روزنامہ سیاست (حیدرآباد)نے اردو کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے

ہندوستان کا کثیر الاشاعت اردو اخبار’’روزنامہ سیاست‘‘ کے مینیجنگ ایڈیٹر ظہیر الدین علی خان

ریاست تلنگانہ کے شہرحیدر آباد سے ہندوستان کا کثیر الاشاعت اردو اخبار’’ سیاست‘‘ کے مینیجنگ ایڈیٹر ظہیر الدین علی خان اردو کی بقا ء کے حوالے سے پریشان نہیں ہیں وہ تبدیل ہوتی دنیا میں اردو کو آج بھی لائق ...

مزید پڑھیں »