(مذکورہ انٹرویو آج سے کئی برس قبل لیا گیا تھا جب رضا نے اپنی کمپنی شروع کی تھی لیکن بد قسمتی سے فنڈنگ کی کمی کی وجہ سے اسے اپنی خدمات کو بند کر دینا پڑا یہاں میں اس انٹرویو کو دوبارہ اس لئے شائع کر رہا ہوں تاکہ لوگوں کے علم میں یہ بات آئے کہ ہماری خاکستر میں بھی...
آسمان کی بلندیوں تک پہنچنے کے لئے انسان کو کو شش کرتے رہنا چاہئے
نصف درجن سے زائد پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنیوں کے مالک محمد ذکاء اللہ صدیقی جب 1964 میںالہ آباد سے ممبئی آئے تھے تو انہیں حاجیوں کا معلّم بنایا گیا تھا ۔لیکن جاں گسل جد و جہد ،انتھک محنت و مشقت کے ذریعہ آج وہ درجنوںفلاحی و سماجی ادروں کے سربراہ ہیںدانش ریا ض سے ہوئی...

نوجوانوں کو صنعت کار بنانے والا تاجر
آندھرا پردیش کے نیلور ضلع میں 1967کو بشیرہ بیگم کی گود میںآنکھیں کھولنے والے ٹویاما الیکٹرک لمیٹیڈ کے چیرمن و منیجنگ ڈائرکٹر مصطفی کمال نے نوعمری میں ہی والد صاحب کا ہاتھ بٹانا شروع کردیاتھا لیکن اب وہ ذاتی تجربات کی روشنی میں ان لوگوں کی معاونت کرنا چاہتے ہیں جو...

رزق حلال کمانے کے مزاج میں کمی واقع ہوتی جارہی ہے
ڈاکٹر شبیب رضوی کا شمار علم دوست لوگوں میں ہوتا ہے ممبئی یونیورسٹی سےبزنس پالیسی اینڈ ایڈمنسٹریشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والےرضوی فائونڈیشن گروپ آف کمپنیز کے مالک نے بین الاقوامی معیشت سے تفصیلی گفتگو کی ۔پیش ہیں اہم اقتباسات باندرہ میں واقع رضوی فائونڈیشن کی...
مٹی کو سونا بنانے والا تاجر
سمیع خطیب میڈلے فارمیسی پرائیویٹ لمیٹدکے چیرمن اوربانی سربراہ ہیں،1967میںانتہائی قلیل سرمائے سے شروع ہوئی کمپنی آج مشرق وسطی،یورپ،امریکہ و برطانیہ کے ساتھ سائوتھ افریقہ میں اپنے قدم جمانے میں کامیاب رہی ہے ۔کمپنی کے مالک سمیع خطیب نے دانش ریاض سے طویل گفتگو کی اور...
1960اور 1970کی دہائی کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی سلیم درّانی سے دانش ریاض کی تفصیلی ملاقات
1960اور 1970کی دہائی کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی سلیم درّانی سے دانش ریاض کی تفصیلی ملاقات آپ کی ابتدائی زندگی کیسی رہی،کابل سے ہندوستان تک کا سفر کیسا رہا؟ جواب: یہ 1928-29کی بات ہے کہ میرے دادا نانا افغانستان کے شاہ امان اللہ خان کے یہاں نوکری کیاکرتے تھے جبکہ میرے بڑے...
بچوں کے اندر اعلیٰ تعلیمی اقدار پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت
ہندوستانی طلبہ کے اندر اعلی صلاحیتیں پیدا کرنے کا جنون لئے دنیائے فانی میں1960 کو کیرلہ کے ضلع ٹریچور، کنور میں قدم رکھنے والے شریف کوٹاپورتھ دانش ریاض سے اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے اس درد کا اظہار کرنا نہیں بھولتے کہ ہمارے طلبہ کس طرح اپنا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں...

دوسروں کے کام آنا ہی میرا مقصد زندگی ہے
صفدر کرم علی کا شمار مہاراشٹر کے بااثر تاجروں میں ہوتا ہے Event Managementمیں ان کی کمپنی اپنا ثانی نہیں رکھتی،مہاراشٹر حکومت کے بیشتر پروگراموں کی ذمہ داری انہیں کے سر ہوتی ہے خواہ وہ وزیر اعلی و کابینہ کی حلف برداری کاپروگرام ہویا گورنر ہائوس کی کوئی خاص تقریب۔ہر...
’’ مختار پیکیجنگ‘‘ کو بہترین ایکسپورٹر کا اعزاز حاصل ہے
ہندوستان کے مشہور عالم دین مولانا مختار احمد ندوی کی انگلیاں پکڑ کر آگے بڑھنے اور اسماء خاتون کی گود پل کر جوان ہونے والے ’’ مختار پیکیجنگ‘‘ کے مالک اسلم مختارکو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وزارت مالیات(حکومت ہند) کے زیر تحت کام کرنے والی باڈی CAPEXIL نے انہیں بہترین...
مہاراشٹر کے کابینی وزیرمحمدعارف نسیم خان سے ایک ملاقات
سوال:مہاراشٹر میں اوقاف کی اراضی پر ناجائز قبضہ برقرار ہے ،اس سلسلے میں آپ کی کیا کوششیں رہیں؟ جواب:پورے مہاراشٹر میں 92ہزار ایکڑ زمین اوقاف کی ہیںجن میں 60ہزار ایکڑ سے زائد زمینوں پر ناجائز قبضہ ہے۔لیکن جن لوگوںنے بھی اس پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ان پر وقف ایکٹ...