این سی پی قومی اقلیتی سیل کے چیرمن ایڈوکیٹ سیدجلال الدین کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سیاسی دائو پینچ کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔پارٹی میں اپنی بہتر ساکھ کے ساتھ ہی اقلیتوں میں بھی انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے پیش ہیں موجودہ ماحول پر دانش ریاض سے ہوئی...
